میدانِ کار زار میں جبکہ ہوئی علم
ہونے لگے تھے کن فیکوں کے شجر قلم
موت و حیات خوف سے لرزے میں دمبدم
تلوار کو جلال ہے خاموش ہے کرم
سایۂ ذوالفقار درونِ نیام ہے
کہتی ہے عافیت کہاں میرا مقام ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار