Thursday, 24 September, 2020

Jamanshah.com

Home Page

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید ہماری ویب سائیٹ معرف امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حصول میں کوشاں حضرات کے لئے ایک نعمتِ عظمیٰ ہے
حدیث نبویؐ ہے کہ ‘‘ جو بھی اپنے زمانے کے امام  کی  معرفت کے بغیر مر گیا گویا وہ جاھلیت و کفر کی موت مر گیا “ وہ بات جو بلا تفریق مذاھب و ملت ساری انسانیت کے لئے لمحہء فکریہ ھے کہ وہ ذات جن کی معرفت کا اس قدر سختی سے حکم دیا گیا ہے وہ کون ہیں ؟ کہاں رہتے ہیں ؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ہماری ملاقت ان سے ہوجائے؟ اگر ہم ان کے منتظر ہیں تو پھر ہمیں ان کا انتظار کس طرح کرنا چاہئے؟ کیا ہماری دعاؤں کی بھی انہیں ضرورت ہے یا نہیں ہماری دعا سے ان کے ظہور میں تعجیل ممکن ہے؟ انہیں کیسے لوگ درکار ہیں تاکہ ہم ویسے بن جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ اس جیسے سینکڑوں سوالات کا جواب آپ کو ہماری اس ویب سائیٹ سے مل جائے گا اس ویب سائیٹ میں سیکنڑوں مجالس قصائد دعائیں استغاثے نوحے اور دیگر معلوماتی و عرفانیاتی خزانہ موجود ہے جو آپ کی روحانی پیاس کو مزید بڑھانے کا سبب بنے گا ، کیونکہ عشق کا مرض ہے اور اس مرض کے لئے کہا گیا ہے کہ “مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ” لہذا اپنے عرفانیاتی سفر کو کبھی رکنے نہ دیں

جو دے سکے نہ تجھ کو دعائیں ایسی زباں کا کیا فائدہ

مجھ کو اپنی راہ لگا دے میں تو بھٹکتا راہی ہوں

میڈا وعدہ ہے نال معصومہؐ دے (سرکار کی ظاہری حیات کا آخری نوحہ