دنیا میں سنے جائیں گے تلوار کے قصے
تلوار کے ہر وارِ شرر بار کے قصے
تلوار کے مختار علمدؐار کے قصے
شبیرؐ کے ناصر کے وفادار کے قصے
ارواح پہ قبضہ ہے میرا اور رہے گا
ہرگز نہ کوئی مجھ کو فراموش کرے گا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار