نکلی نیام چھوڑ کے صمصام شعلہ وَش
آہن بمثلِ آب ہے یہ تیغ کی تپَش
پانی میں مچھلیوں نے پکارا ہے العطَش
ملکوت کی صفوف کو آئے فلک پہ غَش
تلوار آبدار کا جوہر عجیب ہے
ارض و سما کو کاٹ دے بالکل قریب ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار