

غیرت سے ہوئے جاتے ہیں یہ قلب شرربار
ہم ہوتے ہیں مسلمؐ کے یتیموں سے شرمسار
آسان ہے اب موت نہیں جینے پہ تیار
کاندھوں پہ یہ سر دونوں کو لگتا ہے گرانبار
ننھی سی امیدوں نے اثر کرنا ہے اماںؐ
سر دینا ہے، سر لینا ہے، سر کرنا ہے اماںؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار