

اے عونؐ تو اس گھر میں ہے اک جعفر طیارؐ
خیمے میں سنوں بیٹے تیری تیغ کی جھنکار
اے پیارے محمدؐ تو ہے اک حیدِرکرارؐ
شمشیر تیری لپکے بہ اندازِ ذوالفقار
روباہ صفت لشکر کفار ہے بیٹا
خیبر ہی تیرے عزم کا معیار ہے بیٹا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار