

آراستہ ہوں گی جو صفیں فوجِ ستم سے
سطریں سی سمجھ لینا جو پلتی ہیں رقم سے
سر کاٹنے ہیں اس طرح خالق کے کرم سے
الفاظ کٹے جاتے ہیں جس طرح قلم سے
گر شمر کو مارا تو میری اور خوشی ہے
کہتے ہیں میرے بھائی کا قاتل بھی یہی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار