مائل بہ کرم گردشِ حالات ہوئی ہے
تابندہ مقدر کے میری رات ہوئی ہے
ایسا بھی شبِ غم میں تسلسل سے ہوا ہے
تم پاس نہ تھے اور ملاقات ہوئی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار