اپنے دشمن پہ کرم کر کے بتایا سب کو
ان کا اندازِ عنایات بھی آفاقی ہے
خود تو فاقوں سے رہے مثل خدا سب کو دیا
یہ کریمی نہیں اس ذات کی رزاقی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار