جب تک کہ تھا رہینِ معاصی تیرا وجود
فہرست اتقیا میں تیرا نام رہ گیا
ترکِ گنہہ کا جرم کچھ اتنا عظیم تھا
احباب میں بھی ہو کے تو بدنام رہ گیا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار