کیا لذیز تر یہ خمار ہے جو وِلا کا مجھ کو عطا ہوا
یہ خمار پیار کا رنگ ہے رخِ زندگانی بھلا ہوا
اے خمار پیار سے بے خبر تجھے ہو خبر رہیں باخبر
اسی بات کی ہے سزا جزا جو ہوا تو اس پہ سزا ہوا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار