سحر کے چاہنے والو سحر نہیں ہو گی
دعا کسی کی مؤثر مگر نہیں ہو گی
یہ رات رات رہے گی مجھے ہے اپنی قسم
میرے بلال کی منشا اگر نہیں ہو گی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار