جری تھے ایسے پہاڑوں سے جا کے ٹکراتے
رسولؐ کہتے ہیں آؤ مگر نہیں آتے
تمہارے عزم پہ قربان ناصرانِ حسینؐ
حسینؐ کہتے ہیں جاؤ مگر نہیں جاتے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار