ہو گی کسی کی عید کسی مہرباں کے ساتھ
نوحہ کناں ہے کوئی زمین و زماں کے ساتھ
بیٹھے ہیں رہگزر پہ اسی انتظار میں
ہم سب کی عید ہو گی امامِ زماںؐ کے ساتھ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار