بیمارِ محبت کی دوا بن کے رہو گے
مجبور کی بیکس کی دعا بن کے رہو گے
گر یوں ہی رہے حاضر و غائب تو بس اک دن
داداؐ کی طرح تم بھی خدا بن کے رہو گے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار