اوجب ہے فرضِ عین ہے ظاہر کی انتظار
بیٹھے ہیں انتظار کی ہم انتظار میں
باقرؐ ہے انتظار میں خود انتظار بھی
رہتے ہیں انتظار کے قُرب و جوار میں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار