اپنے ممدوح کیلئے جانِ جہاں روشن ہو
صبح صادق کی طرح قلب نہاں روشن ہو
تو ہے وہ نور نہیں خالی جگہ جس سے کوئی
اب تو اے نور سرِ کون و مکاں روشن ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار