

انتظاروں میں زندگی بیتی اب کٹیں انتظار کی گھڑیاں
نہ رہے یہ مفارقت کا سماں آئیں قرب و جوار کی گھڑیاں
آپ بیتی ہے زندگی میری جیسی بیتی ہے اب نہ یوں بیتے
اب یہ بیتے تو تیرے چرنوں میں پائیں تیرے قرار کی گھڑیاں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار