

کون کہتا ہے میرے روحِ رواں غائب ہیں
رب الارباب ، ربِ ارض کہاں غائب ہیں
آپ ہیں جلوہ نما ، کون و مکاں غائب ہیں
آپ ایزد ہیں نشاں ، کیسے نشاں غائب ہیں
راز کی بات ہے در پردہ سناتے جاؤں
ہم ہیں غیبت میں وہ ظاہر ہیں بتاتے جاؤں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار