لوگ کہتے ہیں کہ شبیرؐ نے مہلت مانگی
ذہن میں چھوٹا سا نقطہ ہے سماتا ہی نہیں
ایک شب کی انہیں شبیرؐ نے مہلت دی تھی
دینا آتا ہے انہیں مانگنا آتا ہی نہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار