حسن خالق کا سمندر ہے تیرا روئے حسیں
چشم بینا تو وضو اس سے کیا کرتی ہے
میری آنکھوں کے جھپکنے کی حقیقت یہ ہے
یوں ہر اک ، آنکھ نماز اپنی ادا کرتی ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار