احیائے ذکرِ قائمِ آلِؐ عبا کرو
طرز جدید پر ذرا ذکر خدا کرو
سادانیوں کے لٹنے کا گر دل میں درد ہے
تو پھر اماؐمِ عصر کو پیہم دعا کرو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار