جنکی عظمت پر تفکر کو ہمیشہ نازتھا
تھے شموس مطلعِ افکار افکارِ رُبا
اور وہ محمودی کہ تھے اک دجلہِ فکرِ علوم
جنکے ہونٹوں سے سدا ہوتا تھا اظہارِرُبا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار