جس گود میں جس چیز سے ہو نشو و نمودن
ہوتی ہے تو اک فطرتِ انساں ہی کی تکمیل
فرعون کی آغوش نے موسےٰ کو نہ بدلا
اور سامری بن جائے تو پر وردۂ جبریل
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار