خود پہ ظلمِ شدید کرنے والے
اپنی مٹی پلید کرنے والے
جز عداوت نہ کچھ بھی پائو گے
دوستوں پر امید کرنے والے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار