

اے قبلہ حضور آپ تو سےّد ہیں حُسینی
اولاد ہیں اُس کی جو شہِ کرب و بلا ہے
جو مہرِنبوت کا سوار ازلی ہے
کہتا ہے جہاں سارا وہ مقتول جفاہے
تاریخ یہ کہتی ہے کہ نوں ان کے تھے قاتل
تاریخ میں ہر نام بہت صاف لکھا ہے
ہو ابنِ انس خولی وحرمل ہو کہ اشعث
ہر ایک شقی شمر سے کم ہے نہ سوا ہے
حرمل کے مظالم سے ہیں لبریز مقاتل
ہر ظلم کا تاریخ نے اظہار کیا ہے
لیکن مجھے عبرت ہے حضور آپ ہیں حنفی
ماضی کی طرف ذہن مجھے کھینچ رہا ہے
اپنے ذرا اسلاف کے افراد تو دیکھو
قبلہ ذرا نعمان کے اجداد تو دیکھو
حضرت اسی نعمان کا فرقہ ہے یہ حنفی
حرمل کا یہ پوتاہے یہ ثابت کا پسر ہے
تم باپ کے قاتل کی ہو اولاد کے پیرو
نعمان کے قدموں میں حضور آپکا سر ہے
اجداد سے اس د رجہ بھی غفلت نہیں اچھی
یہ کیا ہے حضور آپ کی غفلت کا ا ثر ہے
کیوں ذہن میں لاتے نہیں اجداد کی توہیں
احساس سے خالی تیرے مسلک کی نظر ہے
غیرت سے تہی دست ہے کیوں تیری حمیت
کیا شام کے بازار کی بھی تجھ کو خبر ہے
قصاب کا بیٹا وہ تُوحیدر کا پسر ہے
تو طوبیٰ تقدیس وہ زقوم سقر ہے
گر ایسی امامت سے شرمسار نہیں ہے
تو کہہ دے کہ لختِ دلِ کرارؐ نہیں ہے
جس بات سے شبیرؐ نے انکار کیا تھا
افسوس کہ بیٹے کو اب انکار نہیں ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار