یہ بابِ علم کا فرماں بجا ہے
کہ نازِ ناخلف بیکار ہوگا
جہاں کردار کی ذلت گرادے
وہاں نسبی شرف بیکار ہوگا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار