کیا سیادت کی بتائوں بے کسی
نذرِ ذلت ہے مقدس خانداں
مثلِ قاطر اب تو وہ یہ ہیں نہ وہ
یعنی سیدانی کا اک بیٹا ہے خاں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار