ہیں شعر گونجتے کانوں میں شورنے کی طرح
بھرے ہیں جام خرد میں خیال مئے کی طرح
جو نفس ملہمہ دیتا ہے جسّد میں بڑھ کر
وصول کرتا ہے جعفرؐ تو مال فَے کی طرح
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار