شوقِ گریہ نے یہ بخشی ہے تمنا دِل کو
ایک اِک اشک کو میں یوں نہ ترستا رہتا
کاش ہوتا میں گھٹا کھول کے کالی زلفیں
دشتِ شہداء میں شب و روز برستا رہتا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار