اے دورِ حاضر کے شعلہ گفتار شعلہ رو نوجواں خطیبو
یہ بے عمل زندگی کا ملت کو آپ معجون دے رہے ہو
عمل کے میدان میں نہ اترے گی اسطرح تو یہ قوم اپنی
تم ان کی بوڑھی عقیدتوں کو کرم کی افیون دے رہے ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار