

ورد یہ ہمارا ہے دم علی حیدرؐ یا حیدرؐ
سب کا یہ سہارا ہے دم علیؐ حیدر یا حیدرؐ
میرا امامؐ وہ ہے جو کہ راہبر ہے سب انبیا کا
اس کا ہوں میں موالی جو کہ داور ہے روزِ جزا کا
مشکلوں میں ہم سب کا ایک ہی نعرا ہے دم علیؐ حیدر یا حیدرؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار