

اے ملکۂ رومہ معظمۂ عالمؐ بھکاری مسرت تیری مانگتے ہیں
دعاؤں کے کاسے ہیں مدت کے خالی خوشی ہم تیرے لعلؐ کی مانگتے ہیں
میرے پاک وارثؐ کی دیکھیں ضعیفی تیرے گھر کے غم میں یہ گھُلتے رہے ہیں
دعائوں کے قابل تو ہیں ہاتھ اِن کے اِن ہاتھوں کی ہم زندگی مانگتے ہیں
تمہاری خوشی کی ہے اِن کو ضرورت ہے جعفرؐ کو اِن کی خوشی کی ضرورت
مصائب کا یہ سلسلہ ختم کر دیں دکھی دل انہی کی خوشی مانگتے ہیں
ملکۂ روم سینؐ تہاڈے پاک لعلؐ دی خیر
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار