سنتے ہیں مری بات تو بتلانے سے کچھ بعد
ہر شخص سمجھتا ہے تو سمجھانے سے کچھ بعد
آواز سے بھی تیز مرا نطق و بیاں ہے
گونجے گی صدا میری مرے جانے سے کچھ بعد
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار