خالق نے اک جواں کی دیکھی نئی ادا
سو جان سے وہ اس کا طلبگار ہو گیا
بولی کچھ اتنی اونچی گئی راہِ شوق میں
دے کر وہ جنسِ ذات خریدار ہو گیا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار