

نبیؐ کی آلؐ پہ امت نے ظلم ڈھائے تھے
نبیؐ نے جن کے فضائل سدا سنائے تھے
حسینؐ قتل ہوئے اصل تو سقیفہ میں
اور کربلا میں تو اظہار کرنے آئے تھے
کبھی کتابِ خدا کو اٹھایا نیزوں پر
کبھی خود آلؐ کے نیزوں پہ سر اٹھائے تھے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار