

نام حسینِؐ سخی عنوانِ دیں ہو گیا
تب حسینیؐ سے وہ دیں عشقِ حسِیں ہو گیا
اور جگر کو تھام کر رو رو کے کہتے تھے علیؐ
ہائے میرا مہ جبین زیبِ زمیں ہو گیا
سجدے میں شبیرؐ ہیں کہتے ہیں یہ ختمِ رسُّلؐ
مجھ سے بھی بڑھ کر ہے یہ رب کے قریں ہو گیا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار