

جون کی خوشبوئے تن سے مہک اٹھا کربلا
یہ شہیدِ کربلاؐ کے پیار کا تھا اک صلہ
غربتِ اسلام کا احساس تھا شبیرؐ کو
کربلا میں جا کے اپنا گھر کا گھر لٹوا دیا
حر نے کی یہ عرض آقاؐ میں ہوں خاطی پُر خطا
روکے یہ شبیرؐ بولے تو بھی ہے بھائی میرا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار