

دلوں میں شادیِٔ اکبرؐ کی گر امنگ نہیں
تو ان دلوں میں حقیقت کا کوئی رنگ نہیں
کہا قمر نے یہ بیٹے سے مجھ کو لگتا ہے
یہ جشنِ موت ہے شادی کا تیری ڈھنگ نہیں
کہا قمر نے اے آقاؐ یہ تیرا خادم ہے
اسے بھی جینے کی واللہ کوئی امنگ نہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار