ہیچ ہیں سارے عمل صلوات سے
جاتے ہیں آفات ٹل صلوات سے
ہے بشر کے واسطے راہِ نجات
آلِ احمدؐ ہیں اجل صلوات سے
شان اس کی حضرتِ آدم سے پوچھ
خلد کا پایا ہے پھل صلوات سے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار