

حسنؐکے دلبرؐ کے سر پہ یارب رسولِ اکرمؐ کا تاج دیکھوں
تمام عالم پہ دینِ حق کے ہنوز رائج رواج دیکھوں
تباہیٔ کفر اور دنیا پہ والی ئِ حقؐ کا راج دیکھوں
عدو کے سر پہ اجل عجل اور تباہی ئِ کفر آج دیکھوں
نبیؐ کے گلشن پہ آج جعفرؐ بہار ابدی یوں پَر فشاں ہو
ہر ایک غنچہ کھلے خوشی سے کلی کلی مل کے شادماں ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار