

اک سمت رکوع میں تیری سائل پہ نظر ہو
انگشتری دے دے نہ عبادت پہ اثر ہو
ہو جنگ میں پھر محو عبادت میں اگر ہو
پھر تیر کھنچے جسم سے تجھ کو نہ خبر ہو
دو رنگی تیری یوں ہے کہ ہر بات اُپچ ہے
حیران ہے یہ عقل کہ کس بات میں سچ ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار