اے مالکِ کلؐ آپ کو یہ راج مبارک
اس تخت نشینی کی خوشی آج مبارک
اور ابدی مسرت کا حسیں تاج مبارک
احباب کو تیرے یہی معراج مبارک
اے معبدِ ملکوت تیری شان کے صدقے
دارین کے نگران کے یزدانؐ کے صدقے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار