حشر تک ساحل سے ٹکراتی رہے گی موج موج
اپنی حسرت دے گئے ہیں تشنگانِ کربلا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار