حرا کی خلوت میں جو تھا اترا لبِ رسالتؐ پہ جگمگایا
مزا تھا کچھ اور جب وہ قرآں سناں پہ شبیرؐ نے سنایا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار