میں زندگی سے بھی جب ناامید رہتا ہوں
تو پھر کسی سے میں کوئی امید کیوں باندھوں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار