زمیں پہ جب لہلہا رہا ہو تیرے علم کا حسین سایہ
تو ایسا لگتا ہے دستِ شفقت تو پھیرتا ہے اماں کی خاطر
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار