شقی ہے وہ جسے تیرے وجود پہ شک ہے
تمہارے غیب پہ ایمان کردگار کرے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار