جتنے بھی پھول چنے تھے تیری راہوں کیلئے
سج چکے ہیں وہ میری قبر پہ اک مدت سے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار