خدا کو حجلۂ وحدت میں یہ خیال آیا
جمالِ کُل ہوں میں اپنا جمال تو دیکھوں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار